1 Oct 2024
کالے جادو سے متعلق فیروز خان کا بڑا انکشاف
انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر کیے۔
1 Oct 2024
کیسے شخص سے شادی کریں گی؟ ہاجرہ یامین نے بتادیا
انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ان کے زیادہ دوست نہیں ہیں لیکن وہ ان کی بہت قدر کرتی ہیں۔
1 Oct 2024
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ویرات کوہلی 600 سے کم اننگز میں 27 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔
1 Oct 2024
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
سندھ کے رہائشیوں کو اب ڈرائیونگ لائسنس کیلئے قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں، اب وہ گھر بیٹھے باآسانی لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔
1 Oct 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2647ڈالر ہو گئی۔
1 Oct 2024
بانی پی ٹی آئی سے متعلق منظور وسان کی بڑی پیش گوئی
عمران خان اسلام آباد اور مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں پھنس چکے ہیں۔
1 Oct 2024
پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
1 Oct 2024
خواتین کا لباس ہراسانی کی وجہ بنتا ہے، ذاکر نائیک
ذاکر نائیک کا پاکستان پہنچنے کے بعد پہلا سیشن
1 Oct 2024
گینڈے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک، دل دہلا دینے والی ویڈیو
واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا
1 Oct 2024
سرگودھا میں باپ کو گرفتار کرکے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پولیس افسر اور ساتھی گرفتار
پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلی
1 Oct 2024
بیرون مالک جانے والے پاکستانیوں کیلیے ریٹرن ٹکٹ لازمی، ضابطہ اخلاق جاری
ایف آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا
1 Oct 2024
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار بچے دل کی پیچیدہ بیماری کے ساتھ پیدا ہونے کا انکشاف
یہ اعداد و شمار مقامی طبی ماہرین نے جاری کیے ہیں
1 Oct 2024
چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان نہ آنے پر بھارت بہانے تراشنے لگا
پاکستان آنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، نائب صدر بی سی سی آئی
1 Oct 2024
کوئٹہ میں سرکاری اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، خاتون کے ساتھ انسانیت شرما دینے والا واقعہ
دوسری جانب خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے