























4 Feb 2025
ڈکی بھائی نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو بے نقاب کردیا، فیس واپس دینے کا اعلان
ڈکی بھائی نے ان افراد کو بھی رقم کی واپسی کی پیشکش کی جنہوں نے کورسز میں داخلہ لیا تھا
3 Feb 2025
کانگو کے شہر گوما میں شدید کشیدگی، مزید 73 افراد ہلاک
چھ روز میں مرنے والوں کی تعداد 773 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 880 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
3 Feb 2025
قصور پولیس نے بجلی چوری پر مردہ شخص کیخلاف مقدمہ کرلیا
پولیس کی ایک ٹیم نے متوفی کے گھر پر چھاپہ مارا، اس کی بیوہ عدت میں بیٹھی ہوئی تھی، جسے پولیس نے نظر انداز کردیا۔
3 Feb 2025
پی سی بی نے مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات کردی
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
3 Feb 2025
روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کا بتادیا
شاستری نے کھلاڑیوں کے معیار کا بھی ذکر کیا جو اس وقت دونوں ٹیموں کے پاس ہیں
3 Feb 2025
لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
ملزم کا نام بلیک لسٹ میں تھا اور اس کے خلاف مختلف مقدمات درج تھے۔
3 Feb 2025
فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کی سلیکشن سمجھ سے بالاتر ہے، وسیم اکرم
پاکستان نے اسکواڈ میں صرف ایک اسپنر کو شامل کیا ہے جب کہ بھارت نے 4 اسپنرز کو اپنے اسکواڈ میں رکھا ہے
3 Feb 2025
مفتی قوی کا راکھی ساونت سے شادی کا اعلان
مفتی عبدالقوی نے شادی کیلیے والدہ کی شرط بھی رکھ دی
3 Feb 2025
افغانستان میں واحد پرتعیش ہوٹل سرینا پر طالبان کا قبضہ
اس ہوٹل کو طالبان کے زیر کنٹرول ایک کارپوریشن نے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
3 Feb 2025
حزب اللہ سربراہ نے حسن نصر اللہ کی تدفین کا اعلان کردیا
نعیم قاسم نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ ہم نے اجتماعی جنازے کے لیے 23 فروری کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
3 Feb 2025
ملائکہ اروڑا سے علیحدگی، ارجن کپور نے شادی کا پلان بتادیا
آپ سب جانتے ہیں کہ میں کیسا انسان ہوں۔
3 Feb 2025
خواتین مداحوں کے بوسے، ادت نارائن نئے تنازعے کاشکار
ویڈیو میں ادت نارائن کو ایک خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اس کے گالوں پر بوسہ دیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے
3 Feb 2025
سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنادیا
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہے۔