























29 Jan 2025
عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلیے سعودی عرب جانے والی خاتون کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
خاتون کو اس سے قبل ڈی پورٹ کیا جاچکا ہے
29 Jan 2025
گاڑی کی ٹکر سے شہری کورنگی ندی میں گر کر جاں بحق
راہ گیر شہری کی لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا
29 Jan 2025
صارم قتل کیس میں افسوسناک پیشرفت، ڈی این اے کے نمونے ضائع، پولیس نے ہاتھ کھڑے کرلیے
پولیس کے مطابق لاش ڈوبی رہنے کیوجہ سے ڈی این اے کے نمونے ضائع ہوئے، قاتل کی شناخت بھی ہونا مشکل ہے
28 Jan 2025
امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا
مختلف ریاستوں سے تقریبا 1ہزار غیر قانونی تارکین وطن میں کو حراست میں لیا گیا۔
28 Jan 2025
شریف خاندان کے افراد کو لندن پولیس نے 'تھریٹ الرٹ' جاری کر دیا
پولیس نے شریف خاندان کے افراد کو چوکس رہنے اور اپنی سرگرمیوں میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔
28 Jan 2025
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
آن لائن فروخت کئے جانے والے ٹکٹس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔
28 Jan 2025
سعودی شہزادے کا انتقال
ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
28 Jan 2025
پیر آباد میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
ضلع غربی میں پولیس نے 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا
28 Jan 2025
بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش
ضلع بنوں کے ایک پرائیویٹ میٹرنٹی ہوم اینڈ سر جیکل سنٹر میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔
28 Jan 2025
کبریٰ خان کا شادی کے اعلان کے بعد حیرت انگیز بیان
اداکارہ نے انٹرویو کے کلپ کو خود بھی شیئر کیا
28 Jan 2025
ایک سے زائد شادیوں اور حلالہ پر پابندی، وراثت میں مرد اور عورت کا حصہ برابر
ایک سے زائد شادی اور حلالہ پر پابندی ہوگی
28 Jan 2025
امریکا نے پاکستان کی امداد بند کردی، متعدد منصوبے روک دیئے گئے
یہ اقدام ابتدائی طور پر 90 دن کے لیے کیا گیا ہے
28 Jan 2025
معین خان بھارتیوں کیساتھ فرینڈلی ہونے پر پاکستانی کرکٹرز پر پھٹ پڑے
اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے شو میں معین خان شریک ہوئے
28 Jan 2025
نیلم منیر کا شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کا اعلان
نیلم منیر نے اپنے مداحوں، رشتے داروں، عزیزوں کے ساتھ انڈسٹری کے دوستوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسز کا بھی سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
28 Jan 2025
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈا پور کا استعفی منظور
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے گنڈا پور کا استعفی منظور کرلیا