























28 Jan 2025
ملک میں سونے کی قیمت مزید گر گئی
فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 86ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
28 Jan 2025
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید
علاقے میں سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
28 Jan 2025
شریف فیملی پر حملے کا خطرہ، لندن پولیس نے الرٹ جاری کردیا
پولیس نے انٹیلیز جنس بنیاد پر یہ الرٹ جاری کیا ہے
28 Jan 2025
آپکا بچہ کب پیدا ہورہا ہے؟ مریم نفیس سے مرد فین کا سوال
اداکارہ نے سوال پر حیرت کا اظہار کیا اور جواب بھی دے دیا
28 Jan 2025
فیصل قریشی کی سابق اہلیہ سے خلیل الرحمان قمر کی دوسری شادی کا انکشاف
معروف ڈرامہ نگار نے پہلی بار اس موضوع پر بات کی اور کہا کہ دونوں کی طلاق کیوجہ وہ نہیں تھے
28 Jan 2025
چین میں ڈیوٹی کے دوران سونے پر کتے کا سالانہ بونس کاٹ دیا گیا
فوزئی انٹرنیٹ پر بہت مشہور تھا
28 Jan 2025
کراچی کے لڑکے کا محبت میں دھوکا، امریکی خاتون کی گورنر ٹیسوری نے کیسے مدد کی؟
کامران ٹیسوری نے نوٹس لے کر فلاحی تنظیم کو بھیجا جس نے واپسی کے ٹکٹٹ کروائے جبکہ خاتون کا 15 دن قیام بڑوآ دیا
28 Jan 2025
چین اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کا خاتمہ، بڑی پیشرفت پر دنیا حیران
چین اور بھارت نے پانچ سال بعد براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا
28 Jan 2025
حکومت نے اخراجات کم کرنے کیلیے صرف ایک محکمے سے 17 ہزار سے زائد ملازمتیں ختم کردیں
اسی محکمے کی مزید پانچ ہزار ملازمتیں ختم کی جائیں گی، اعلامیہ
28 Jan 2025
طاقت ور ترین ایئرفورس کی فہرست میں پاکستان بھی شامل
امریکا کا فہرست میں پہلا جبکہ روس اور چین بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں
28 Jan 2025
حکومت نے خاموشی سے فیملی پنشن میں بڑی تبدیلی کردی
صرف دس سال تک پنشن دی جائے گی جبکہ 21 سال کے بعد بچے کو پنشن نہیں ملے گی
28 Jan 2025
خیبرپختونخوا، صوبائی وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 9 اراکین کی رکنیت تاحال معطل ہونے کا انکشاف
اراکین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہیں کروائے گئے
28 Jan 2025
عالیہ حمزہ کو پی ٹی آئی نے پنجاب میں اہم عہدہ دے دیا
عالیہ حمزہ کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر عہدہ دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
28 Jan 2025
ایاز صادق کی کوشش رائیگاں، پی ٹی آئی کا مذاکرات سے صاف انکار
پی ٹی آئی نے بات چیت کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی شرط رکھ دی