6 Sep 2024
چین کا خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلا سے واپس پہنچ گیا
اس تجربے کی مکمل کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی جہازوں کی ٹیکنالوجی کی پختگی کی نشاندہی کرتی ہے
6 Sep 2024
عرفی جاوید کو کس نے ہراساں کیا؟ اداکارہ کی لب کشائی
عرفی نے اپنی اسٹوری میں والدین سے درخواست کی کہ وہ اپنے بچوں کو خواتین کا احترام اور سب کی عزت کرنا سکھائیں
6 Sep 2024
ہانیہ عامر نے اُن کی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلانے والے کو ڈھونڈ نکالا
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی چند ڈیپ فیک بولڈ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
6 Sep 2024
حکومتی اخراجات پر بیرون ملک علاج، گاڑیوں کی خریداری پابندی عائد
حکومت کے اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات نوٹیفائی کئے گئے ہیں۔
6 Sep 2024
شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے اپنی دوست کو گولی ماردی
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ مریم کو دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا ہے۔
6 Sep 2024
پاک بحریہ کے بیڑے میں 2 نئے جنگی بحری جہاز شامل
پاک بحریہ میں دو نئے بحری جنگی جہازوںپی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت باقاعدہ شمولیت کی پروقار تقریب جمعہ کو منعقد ہوئی۔
6 Sep 2024
اداکار نہیں بنتا تو ۔۔۔ فہد مصطفی نے کیا کہا؟
مجھے یاد ہے شوبز میں آنے سے قبل، ایک بار میرے والد مجھے ماہم عامر کے گھر لے گئے تھے
6 Sep 2024
رونگ وے سے آتی پولیس موبائل نے بچے کو روند دیا
شفیق موڑ کے قریب سڑک پر پولیس موبائل نے تیزی کے ساتھ غلط روٹ پر آتے ہوئے کم عمر لڑکے کو بری طرح ٹکر ماری
6 Sep 2024
اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ کرلئے
محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر والا 500 روپے کا نوٹ بھی شارٹ لسٹ ہوا ہے۔
6 Sep 2024
دماغی کینسر سے موبائل فونز کے استعمال کا کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او
حتمی تجزیے میں 1994 سے 2022 تک کے 63 مطالعات شامل کیے گئے تھے۔
6 Sep 2024
سونا غریب کی پہنچ سے مزید باہر، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے متجاوز
فی تولہ سونے کی قیمت 1400 اضافے کے بعد 2 لاکھ 63 ہزار 500 پر پہنچ گئی
6 Sep 2024
لاہور میں باپ کی 12 سالہ بیٹے سے متعدد بار زیادتی
پولیس نے ماں کی شکایت پر وحشی درندے کو گرفتار کرلیا
6 Sep 2024
لاٹری نکل گئی، محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی ملنے کا امکان
بابر اعظم کو ہٹا کر ون ڈے کی کپتانی بھی رضوان کو دی جائے گی
6 Sep 2024
آمنہ عارف کے اہل خانہ نے پانچ کروڑ نہیں لیے بلکہ اللہ کے لیے نتاشا کو معاف کیا، وکیل
وکیل عذیر غوری کی میڈیا سے گفتگو
6 Sep 2024
حکومت نے 17 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا