7 Sep 2024
غزہ، شہید بیٹوں کی جنازہ میں زخمی بوڑھے والد کی شرکت، دل دہلانے والا منظر
اسرائیلی فوج نے ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں بوڑھے فلسطینی کے بیٹے شہید ہوئے
7 Sep 2024
’عمران خان نے ماضی میں پیغامات بھیجے وہ واپس آکر اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے‘ ، اسرائیلی اخبار
یہ دعوی اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مصنفہ نے کیا اور ماضی کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے
7 Sep 2024
بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان آئے گی، محسن نقوی کا دعوی
چیمپئنز ٹرافی کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور انگلش بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، چیئرمین پی سی بی
7 Sep 2024
ملحد دور میں اسلام کا وسیع مطالعہ کیا، بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کا انکشاف
بھارتی گلوکار کا انتہائی اہم پوڈ کاسٹ، زندگی کے مختلف پہلوؤں اور شیطانی قوتوں سے متاثر ہونے کا بھی انکشاف
7 Sep 2024
نتاشا کے والدین نے بھابھی اور بچوں سے گھر جاکر حرکتوں پر معافی مانگی، چچا آمنہ عارف
میری بھابھی فراخ دل ہیں انہوں نے بغیر دیت کے اللہ کی خاطر معاف کردیا
7 Sep 2024
جنوری 2025 سے قبل سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکا
امریکی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عمل غزہ جنگ بندی سے مشروط ہے
7 Sep 2024
ماہرہ خان کا مختلف انداز کی ٹوپیوں سے لگاؤ، تصاویر سامنے آگئیں
ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کردیں
7 Sep 2024
بجلی مزید مہنگی، صارفین پر نیپرا نے بن گرا دیا
نیپرا نے قیمتوں میں اضافہ منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردیا
7 Sep 2024
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلیے اہم خبر، مسائل حل ہونے کا تحریری جواب
وزارت آئی ٹی نے انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی کی تصدیق بھی کردی ہے
7 Sep 2024
معاشی حالات اور بہتر مستقبل، 5 سالوں میں 32 لاکھ 75 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل
منتقل ہونے والوں میں پروفیشنلز بھی شامل ہیں
7 Sep 2024
لاہور میں گھریلو ملازمہ پر مالک کا بدترین تشدد
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، متاثرہ بازیابی کے بعد اسپتال منتقل
7 Sep 2024
کارساز حادثہ، معاہدے کے بعد آمنہ کے چچا اور مدعی مقدمہ نے خاموشی توڑ دی
میری بھابھی کا دل بہت بڑا ہے، بھائی عمران عارف
6 Sep 2024
سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف
نوجوان اور قوم قیمتی اثاثہ ہیں، جنرل سید عاصم منیر
6 Sep 2024
اسٹرائیک ریٹ مافیا بنیادی طور پر کرکٹ سے لاعلم ہیں، سلمان بٹ
سلمان بٹ نے کہا کہ کئی سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا پر تنقید کی گئی کہ قومی ٹیم کے بیٹر کم اسٹرائیک ریٹ کیساتھ کھیل رہے ہیں۔
6 Sep 2024
چین کا خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلا سے واپس پہنچ گیا
اس تجربے کی مکمل کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی جہازوں کی ٹیکنالوجی کی پختگی کی نشاندہی کرتی ہے