























15 Jan 2025
اسلام آباد ایئرپورٹ کی بولی منظور ہونے کی اطلاعات درست نہیں
انٹرنیٹ اور میڈیا حلقوں میں یہ بات زیر گردش تھی کہ بولی منظور ہوگئی ہے
15 Jan 2025
لاس اینجلس، جنگل میں آگ لگانے والا شخص گرفتار
اگر جرم ثابت ہوا تو ملزم کو 9 برس قید ہوسکتی ہے
15 Jan 2025
باپ نے بیٹی کو شادی سے 4 دن پہلے قتل کردیا
مقتولہ گھر والوں کی بجائے اپنی پسند کی شادی چاہتی تھی
15 Jan 2025
ڈرافٹنگ میں نظر انداز ہونے والے سرفراز کو صبر کا میٹھا پھل مل گیا
گلیڈی ایٹرز سے سرفراز کو آہ ذمہ داری سونپ دی
15 Jan 2025
زندگی صرف 60 دن، شہد کی مکھی کے بارے میں دلچسپ معلومات
آن لائن جریدے نے تحقیق کے بعد یہ رپورٹ جاری کردی
15 Jan 2025
سال 25 میں چھٹیاں گزارنے کیلیے گلگت بلتستان عالمی فہرست میں شامل
برطانوی اخبار نے رپورٹ جاری کردی
15 Jan 2025
سندھ پولیس کا شاندار کام، پولینڈ کے سیاح جوڑے سے چھینے گئے فون واپس لوٹا دیے
پولینڈ کے سیاحتی جوڑے کو دو ہفتے قبل سجاول میں لوٹا گیا تھا
14 Jan 2025
وزیراعظم نے پی آئی اے کے متنازع اشتہار کا نوٹس لے لیا
نائب وزیر خارجہ کا سینیٹ اجلاس میں انکشاف
14 Jan 2025
مودی نے پاک چین سرحد کے قریب سرنگ کا افتتاح کردیا
مودی نے پیر کے روز سرنگ کا دورہ کیا اور منصوبے کا افتتاح کردیا
14 Jan 2025
اسٹیو جابز کی اہلیہ کمبھ میلے میں شرکت کے بعد بیمار ہوگئیں
اسٹیو جابز کی اہلیہ اتوار کو کمبھ میلے میں شرکت کیلیے اترپردیش پہنچی ہیں
14 Jan 2025
’چوری کے پیسوں سے مسجد یا یونیورسٹی بنوانا جائز ہے؟‘
احسن اقبال کی عمران خان پر شدید تنقید اور الزامات کی بوچھاڑ
14 Jan 2025
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کے درست اعداد و شمار نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی
انسداد منشیات حکام نے نااہلی کا اعتراف کرلیا
14 Jan 2025
قدرت پاکستان پر مہربان، پنجاب حکومت کی اٹک میں 800 ارب روپے کے سونے کے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق
پنجاب حکومت نے تصدیق کردی، معاملے پر وزیراعلیٰ کو کل بریفنگ دی جائے گی
14 Jan 2025
غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی تفصیلات
جنگ بندی کے بعد معاہدے پر تین مراحل میں عمل ہوگا
14 Jan 2025
کرم کے 2 نوجوان پی ایس ایل 10 کا حصہ بن گئے
ایک کو لاہور قلندرز جبکہ دوسرے کو ملتان سلطانز نے ٹیم میں شامل کیا ہے