25 Aug 2024
مکہ مکرمہ میں منگل تک تیز بارش کا امکان، الرٹ جا ری
سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
25 Aug 2024
بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
محمد حارث نے اس سے قبل پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور میں بھی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔
25 Aug 2024
بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق
مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا تاہم حادثے کی وجوہات کے حوالے سے ابھی تک معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔
25 Aug 2024
کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان،اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی میں جمعے کوبھی مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔
25 Aug 2024
سستے ترین آئی فون سے لی گئی تصویر نے مقابلہ جیت لیا
یہ مقابلہ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں ہوا تھا
25 Aug 2024
بھارت کے 37 سالہ فلمی اداکار اچانک ہارٹ اٹیک سے زندگی ہار گئے
اداکار کی موت کی تصدیق پروڈیوسر نے کردی
25 Aug 2024
گلوکار جسٹن بیبر کے ہاں لڑکے کی پیدائش
جسٹن بیبر نے یہ خوش خبری مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی
25 Aug 2024
گاڑی سے ٹک ٹاکر سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد
وزیراعلی سندھ کا نوٹس، ایس ایس پی سے شفاف تحقیقات کا حکم
24 Aug 2024
پی سی بی کا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ
پی سی بی کی جانب سے نئی کپتان کے نام کا اعلان جلد متوقع
24 Aug 2024
چہلم جلوس، کراچی میں کونسے راستے بند ہوں گے؟ ٹریفک پلان سامنے آگیا
کراچی ٹریفک پولیس نے متبادل پلان جاری کردیا، شہریوں کو عمل کی ہدایت
24 Aug 2024
کارساز حادثہ، ملزمہ کے اہل خانہ نے تعزیت تک کیلیے رابطہ نہیں کیا، چچا آمنہ
کراچی پریس کلب کے باہر آمنہ کو انصاف دو کے نام سے احتجاجی مظاہرہ
24 Aug 2024
سفاک شخص نے دو بہوؤں اور 7 سالہ پوتے کو بے دردی سے قتل کردیا
واقعہ پنجاب کے علاقے گجرات میں پیش آیا
24 Aug 2024
سونا مزید مہنگا، ہفتے کو قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا
24 Aug 2024
دنیا کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بن گیا، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر پیغام
شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے علی یار رکھا ہے
24 Aug 2024
حکومت بیویوں کو شوہر کی دوسری شادی کا پابند بنانے کیلیے قانون لائے، یاسر نواز
حکومت ایسا قانون لائے کہ 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کا بندوبست کریں اور نہ کرنے پر جیل جائیں، ہدایت کار