























10 Jan 2025
گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، کئی ممالک صہیونی ریاست کا حصہ
سعودی عرب، یو اے ای سمیت دیگر کی شدید الفاظ میں مذمت
10 Jan 2025
کراچی میں سال 2025 کے پہلے 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 23 شہری جاں بحق، 200 سے زائد زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق بیشتر واقعات بڑی گاڑیوں کی غفلت کیوجہ سے پیش آئے
10 Jan 2025
شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر غور
یہ فیصلہ کیوں کیا جارہا ہے، وجہ بھی سامنے آگئی
10 Jan 2025
بری خبر، انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے واٹس ایپ نے اپنا آپریشنز پاکستان سے منتقل کردیا
واٹس ایپ کا سرور منتقل ہونے کی تصدیق پی ٹی اے نے بھی کردی ہے
10 Jan 2025
کینیڈا کو امریکا میں شامل کرنے کا خواب، ٹروڈو کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
ٹرمپ نے دو روز قبل کہا تھا کہ جلد کینیڈا امریکا کا حصہ بن جائے گا
10 Jan 2025
دہشت گردی کا خطرہ، حکومت نے وائی فائی کو غیر محفوظ قرار دے دیا، الرٹ جاری
حکومت کی جانب سے شہریوں کیلیے بھی آگاہی پیغام جاری کیا گیا ہے
10 Jan 2025
امریکی حمایت سے آرمی چیف ملک کے صدر منتخب
لبنانی صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی املاک کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کردیا
10 Jan 2025
جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے مطالبات زور پکڑ گئے، مگر کیوں؟
جنوبی افریقا کے وزیر کھیل نے بھی بائیکاٹ کی حمایت کردی ہے
10 Jan 2025
بڑا دن، پی آئی اے کی پرواز 4 سال 6 ماہ بعد پہلی بار یورپ کیلیے روانہ ہوگی
پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 سے 329 مسافر فرانس جائیں گے
10 Jan 2025
کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
شہید ملت روڈ سے بلوچ کالونی جانے والے روٹ پر واقعہ پیش آیا
10 Jan 2025
جنگلات میں آتشزدگی کے بعد لاس اینجلس بھی غزہ جیسا لگنے لگا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے
10 Jan 2025
کینیدا کے ممکنہ وزیراعظم اسرائیل نواز نکلے، کھل کر حمایت اعلان
اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ہم اُس کا ساتھ دیں گے یہ انسانیت کیلیے ایک تحفہ ہے
9 Jan 2025
کراچی میں سیکڑوں قانونی گھر مسمار، ’یہ کوئی غزہ ، کشمیر یا بھارت نہیں ہے‘
مجاہد کالونی میں سیکڑوں گھروں کو عدالت نے گرانے کا حکم دے دیا
9 Jan 2025
کراچی میں ہزاروں لیز گھر مسمار، ’یہ بھارت میں ہوتا تو سب ثواب سمجھ کر شور کرتے‘
ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں سالوں پہلے بسے قانونی گھروں کو عدالت نے گرانے کی اجازت دی ہے
9 Jan 2025
ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے 150 کارکنان کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا، 10 سے زائد ملزمان کی ضمانتیں خارج