14 Aug 2024
کراچی میں رواں سال کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
مریض کی عمر 32 سال ہے۔متاثرہ مریض کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔
14 Aug 2024
جان ابراہام اداکاری سے قبل کیا کرتے تھے؟ اہم انکشاف
اداکار نے بالی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل اپنی جدوجہد اور مالی مشکلات کے متعلق گفتگو کی ۔
14 Aug 2024
شاہ رخ خان کی کرشماتی شخصیت سے گوگل بھی متاثر
اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہیں سینما میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
14 Aug 2024
10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
والد نعیم نے بچی کے بحفاظت ملنے پر اور ملزم کو گرفتار کرنے پر پولیس شکریہ ادا کیا
14 Aug 2024
ماموں سے اتفاقیہ گولی چل گئی، 9 سالہ بھانجا جان سے گیا
پولیس نے مقتول کے ماموں کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔
14 Aug 2024
شوبز برادری کے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات
فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔
14 Aug 2024
کراچی میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز کب سے ہوگا؟
16 سے 19 اگست کے دوران کراچی میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
14 Aug 2024
اسلام آباد میں بیلجیئم سے آئی خاتون سے زیادتی، ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک دیا گیا
مجھے پانچ روز تک جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا پولیس کو بیان
14 Aug 2024
'آپ نے حیرت میں ڈال دیا': کترینہ اپنے دیور کی دیوانی ہوگئیں
آپ ٹھیک کہتے تھے، میں دیکھ کر حیران رہ گئی، اداکارہ کی پوسٹ
14 Aug 2024
پاکستان کا جشن ازادی، توپیں چل گئیں
وفاق میں 31 اور صوبوں میں 21، 21 روپوں کی سلامی ی گئی
14 Aug 2024
کراچی میں یوم آزادی کے جشن پر فائرنگ کے واقعات میں 70 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں دو خواتین اور بچہ بھی شامل
13 Aug 2024
وزیراعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان
ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی۔
13 Aug 2024
یوم آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔