15 Jul 2024
خبردار ! کمزور دل افراد اور بچے ویڈیو نہ دیکھیں
ملتان میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی ثانیہ کے والد کی دل دہلا دینے والی گفتگو
15 Jul 2024
سانحہ نو مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عمران خان واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے
15 Jul 2024
سیاسی جماعت پر پابندی کا کیا آئینی طریقہ کار ہے؟
حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
15 Jul 2024
خیبرپختونخوا حکومت کا 5ویں جماعت تک کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ
70 ہزار بچوں کو روزانہ ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا، بریفنگ
15 Jul 2024
ثانیہ زہرہ قتل حاملہ نہیں تھی اور نہ جسم پر تشدد کا کوئی نشان تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پولیس نے لڑکی کی قبر کشائی کر کے نمونے بھی لے لیے، لیبارٹری ارسال
15 Jul 2024
سلمان خان اور ایشوریہ بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئے
ایشوریہ رائے اور سلمان نے حال ہی میں اننت امبانی کی شادی میں شرکت کی
15 Jul 2024
تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے؟
حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
15 Jul 2024
تحریک انصاف پر پابندی کی کن جماعتوں نے مخالفت کردی؟
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نے بھی پابندی کی مخالفت کردی
15 Jul 2024
سرگودھا میں چارہ کھانے پر سفاک شخص نے بھوکی بھینس کی زبان کاٹ دی
پولیس نے ملزم بلال کو گرفتار کرلیا
15 Jul 2024
تحریک انصاف پر پابندی، اتحادی جماعتیں حکومتی فیصلے کیخلاف میدان میں آگئیں
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین نے وزیراعظم کو آرٹیکل 6 سے خبردار کردیا
15 Jul 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو رہا کرنے اور جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
عدالت نے ایک سال کا ریکارڈ بھی مانگ لیا
15 Jul 2024
پیسے والے مردوں سے شادی کا مشورہ دینے والی خاتون کی سالانہ آمد پانچ ارب سے زائد
خاتون کا تعلق چین سے ہے
15 Jul 2024
شیخوپورہ میں حاملہ خاتون سے 4 افراد کی وحشیانہ اجتماعی زیادتی، پانچ ماہ کا بچہ پیٹ میں مرگیا
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
15 Jul 2024
’پی ٹی آئی پر پابندی لگی تو ملک خانہ جنگی کی طرف جائے گا‘
پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد سخت پریس کانفرنس کردی