























8 Oct 2025
فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں اور کھلاڑیوں کی حمایت کر دی
فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں اور کھلاڑیوں کی حمایت کر دی اور کہا کہ وہ سیاسی دبائو میں ہیں۔
8 Oct 2025
کراچی، واٹر ٹینکر نے کم عمر حافظِ قرآن بچے کو کچل دیا
پولیس نے ٹینکر تحویل میں لے لیا جبکہ لاش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
8 Oct 2025
جناح اسپتال میں مریض کو آپریشن کیلئے 2 سال بعد کی تاریخ دیدی گئی
23 جون 2027 کی تاریخ ملنے پر مریض نے ویڈیو وائرل کرتے ہوئے فوری آپریشن کی اپیل کردی۔
8 Oct 2025
علی امین گنڈا پور کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
عمران خان نے سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کیا ہے
8 Oct 2025
طلبا تنظیم سے خیبرپختونخوا کے کم عمر ترین وزیر اعلیٰ تک کا سفر، سہیل آفریدی کے بارے میں جانیے
سہیل آفریدی کو عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا ہے
8 Oct 2025
علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیا۔
8 Oct 2025
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت 7202 روپے اضافے سے 3لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہوگئی ہے۔
8 Oct 2025
خیبرپختونخوا میں خوارج کے حملے میں 11 فوجی جوان شہید،
جوابی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
8 Oct 2025
سندھ میں ایک اور صحافی شہید، بچوں کے سامنے گولی ماری گئی
واقعہ دیکھنے والی بھتیجی بھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی
8 Oct 2025
فلسطینی ہتھیار نہیں ڈالیں گے، اسرائیل کو انخلا کرنا ہوگا، حماس کا دو ٹوک مؤقف
مصر میں جاری مذاکرات پر حماس کے واضح کردیا، قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ
8 Oct 2025
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی صحت سے متعلق اہم خبر
عربوں جتوئی نے عدالت کو آگاہ کر کے میڈیکل رپورٹ پیش کردیں
8 Oct 2025
کراچی، بیوی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 35 سالہ حسین کے نام سے ہوئی ہے
7 Oct 2025
غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو 2 سال مکمل ہوگئے
اسرائیلی نسل کشی میں اب تک 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے