ٹویٹر پیغام میں ایلون مسک نے اے آئی سے تیار کردہ اپنی ایک تصویر بھی جاری کی ہے جس میں وہ محکمہ حکومتی کارکردگی کی تختی کے ساتھ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔
حکومت کی جانب سے ملک بھر میں چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، اعلامیہ
پاکستان میں یہ نظارہ رات 11 بج کر 26 منٹ پر ہوگا
وی پی این کے بڑھتے ہوئے استعمال سے یہ مسائل سامنے آئے۔
آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم اس ماڈل کو سپورٹ نہیں کرے گا
پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی بندش اور انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے پہلے ہی متعدد کمپنیاں پاکستان سے جاچکی ہیں
حالیہ سست روی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بری طرح متاثر ہوئی ہے
ایسا کرنے سے ہمیں تو نقصان ہوگا لیکن حکومت کو ہم سے زیادہ نقصان ہوگیا۔
سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی کی موبائل سروس میں خلل کی تصدیق
مارس انسائٹ لینڈر کی کھوج سیارے پر زندگی کے نظریے کو تقویت دیتی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ مریخ کے قدیم سمندروں کے ساتھ کیا ہوا ہوگا۔
حکام موبائل کمپینز کے مطابق سوشل میڈیا سروسز میں خلل موبائل کمپنیز کا مسئلہ نہیں
یہ گائیڈلائنز بتاتی ہیں کہ آپ کونسی پوسٹ شیئر کرسکتے ہیں اور کس پوسٹ کو جاری کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے۔
60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ایپس استعمال نہیں کرتے۔
گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قانون کو توڑا ہے۔
دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سلو ہے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے اہم ہدایت دی ہیں۔
یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔
امریکی حکومت نے ٹک ٹاک کی جانب سے اپریل میں دائر کردہ درخواست پر اپنا تحریری جواب جمع کرادیا۔
انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔