اس شراکت داری سے بک می صارفین کے لئے مختلف ٹکٹیں خریدنے کا عمل آسان ہوجائے گا
اس 3 بائی 2 فٹ چٹان کے تجزیے سے ایسے نامیاتی مادے کے آثار ملے جو زمین پر قدیم جراثیموں کے فوسل سے ملتے جلتے تھے
ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ سرد مہری کے ساتھ ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کیا ہوا تھا۔
یہ مکھی زمین سے فضلے اور کچرے کے خاتمے میں مدد دے گی، ٹیم
سی بی یو موبائل سے مراد یہ ہے وہ اسمبل شدہ موبائل ہیں جو استعمال کے لیے تیار ہیں۔
قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تین ماہ میں ایپ متعارف کرانے کی ہدایت کردی
سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ان کی دلکش اور خوبصورت تصاویر موجود ہیں
سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب، اور شبلی فراز کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔
ایک ایسا نیا ٹول ایکس کی جانب سے متعارف کرایا جارہا ہے جس سے صارفین ریپلائیز میں لنکس کو بلاک کرسکیں گے تاکہ اسپام مواد کی روک تھام ہوسکے۔
سندھ سے تعلق رکھنے والے زمیندار یہ کام کررہے ہیں
جمعے کو چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا ایک نیا مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا۔
یہ چہرہ روس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی ٹیربل نامی شخص کا ہے جو صرف تین سال کی عمر میں اقتدار میں آیا تھا اور پھر اس کے اقتدار کا خاتمہ 1584 میں اس کے مرنے پر ہوا تھا۔
میٹا کی جانب سے ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد کی گئیں تھیں
آئی جی سندھ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اس سلسلے میں فوری ایکشن کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
کمپنی صیہونیوں کے متعلق کی جانے والی پوسٹ اس وقت ہٹائے گی جب وہ یہودی مخالف دعووں جیسے کہ یہ لوگ میڈیا کنٹرول کرتے ہیں وغیرہ سے جڑی ہوگی۔
غار میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو ایک وادی ملی ہے
ٹک ٹاک کا استعمال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا جاتا ہے، مختصر ویڈیوز کے اس پلیٹ فارم نے کم وقت میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔