اس معاملے پر راشد خان خواتین کی حمایت میں سامنے آئے ہیں
عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کو شامل کرنے اور نکالنے کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کو بڑا دھچکا لگا ہے
النصر کے وکٹ کیپر کا کہنا ہے کہ رونالڈو گول کرنے کے بعد اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے تھے
اب تک 16 شاگرد ورلڈ گنیز بک میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔
آج کے میچ کی جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے
پاکستانی بولرز کے سامنے زمبابوے کی بیٹنگ لائن فلاپ ثابت ہوئی، پوری ٹیم 12.4 اوورز میں 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔
فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دی
یاد رہے کہ اتوار کو پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دی تھی۔
کرکٹ کی عالمی باڈی نئے فارمولے پر بھارت سے بات کرے حتمی فیصلہ کرے گی۔
انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔
جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے اسکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے باالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ہیں
فہیم اشرف کی شادی 25 نومبر 2023 کو نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے ہوئی تھی۔
کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی جانب سے 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔
میزبان ٹیم کی جانب سے کوئی گول نہیں کیا جاسکا
پتوکی میں رہائش گاہ پر ہی اہلیہ نے دونوں بچوں کو جنم دیا ہے
چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچز دبئی میں ہوں گے، 2031 تک قومی ٹیم انڈیا نہیں جائے گی،
گروارے اسٹیڈیم میں میچ کے دوران 35 سالہ کھلاڑی کو دل کا دورہ پڑا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔
وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا