اسرائیلی فوج نے اندر داخل ہوکر مریضوں اور طبی عملے کو برہنہ کردیا
یہ معاہدہ جدہ میں طے پایا ہے
پیوٹن کا آذری ہم منصب سے رابطہ، مسافروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
یہ اعلان نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری محکمے کی جانب سے کیا گیا ہے
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
اسرائیل نے صنعا کے ایئر پورٹ پر بھی بمباری کی ہے
مسافر حادثے میں حیران کن طور پر معمولی زخمی ہوئے ہیں
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر بری طرح سے زخمی ہوگئے
من موہن سنگھ دو بار مسلسل بھارت کے وزیراعظم رہے تھے
یہ واقعات بھارت کی مختلف ریاست میں سامنے آئے، بجرنگ دل اور وی ایچ پی تنظیم کے کارندے ملوث
لڑکی نے پولیس میں اس معاملے کی شکایت درج کرائی، جس کے نتیجے میں بالاگورسوامی کی معطلی اور قانونی کارروائی شروع کی گئی
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ روس یا چیچن فورس نے میزائل داغا
حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، اور آگ بجھانے کے لیے ہنگامی اقدامات کئے گئے
چی پیرکی شام سخت نگرانی والے علاقے سے لاپتا ہوئی تھی
سعودی عرب میں سال 2023 میں 172 اور سال 2022 میں 196 مجرمان کو سزائے موت دی گئی تھی۔
سابق وزیر اعظم جنہوں نے 15 برس تک مسلسل پوری قوت کے ساتھ بنگالی عوام پر حکمرانی کی
برطانوی صحافی صائمہ محسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر اپ لوڈ کی
انہوں نے کہاکہ ہمیں وفاقی سطح پر سزائے موت کا استعمال روک دینا چاہیے۔