شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
خاتون نے کہا کہ یہ ایک نیا تجربہ تھا جو کہ مجھے جنگلی حیات کے ساتھ رہنا سکھا رہا ہے
وہیل مچھلی دنیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا آبی جانورہے
باپ نے بیٹی کو ماننے سے انکار کرکے بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کیا تھا
پانچ سالہ حسنین کی حاضر دماغی اور ذہانت سے پولیس بروقت پہنچی
بھارت میں ایک کارڈ پر لکھی شاعری نے آنے والے مہمانوں کو مشکل میں ڈال دیا کہ آیا وہ شادی میں آئیں بھی یا نہیں۔
میئر نے بکری گود لو کے نام سے مہم متعارف کرادی
واقعہ نیوزی لینڈ سے آکلینڈ آنے والی پرواز میں پیش آیا
واشبرن نے کئی ساتھیوں کو بتایا کہ وہ نیش ول میں ایک کنسرٹ میں شرکت کر رہی تھیں
گنیز ورلڈ ریکارڈز 2022 میں دنیا کے معمر ترین آدمی ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے پیریز مورا 114 سال کی عمر میں چل بسے۔
کام اور لائف اسٹائل میں رکاوٹ آنے پر ہم نے ملکر یہ فیصلہ کیا، اگر بچی کو واپس لایا تو بیوی ناراض ہو جائے گی، والد
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے
س جوڑی کو تاریخ کے کچھ نایاب جڑواں بچوں میں شمار کیا جاتا ہے
پھل فروش نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی ایف آئی آر درج کرادی
25 سالہ ملز ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں قید کاٹ رہا تھا
شیراز کو وزیراعظم نے اپنی کرسی پر بھی بٹھایا
دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے اور دو سال سے ساتھ رہ رہے ہیں
علما کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکار حیران
ملزمہ اپنے شوہر رضوان اور اسد کے ساتھ ملکر وارداتیں کرتی تھی، پولیس