شیر افضل مروت کا تبصرہ سن کر حاضرین ہنسی نہیں روک سکے
اپنی نوعیت کا حیرت انگیز واقعہ امریکی ریاست پینسل وانیا میں پیش آیا ہے
جاپان کے شہری جانوروں اور بارش کے آپس میں تعلق پر یقین رکھتے ہیں۔
بھارت میں ایک 78 سالہ رہائشی ایلاگوڑ میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان دے رہے ہیں
امریکی خاتون سے شادی کرنے والے چترالی انور ولی ویلیج کونسل بونی کے چیئرمین ہیں، نوبیاہتا جوڑا کل چترال پہنچے گا۔
اسکول پرنسپل کے مطابق شدیدگرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی
باراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج، ایس ایچ او کی مظاہرین کو دھمکیاں
انکت نامی نوجوان ایک سیلز کمپنی میں تین سال سے کام کررہا تھا
گاہک اکثر ان کی شکل کی وجہ سے ان کے ساتھ سیلفی لیتے رہتے ہیں
فیلڈر کار کو پیشہ ورانہ طریقے سے امدادی ٹیم نے نالے سے نکالا
بچے اپنے والدین کے ہمراہ تھے جن کو انہوں نے ریسلرز کے حوالے کیا
بچے استاد سے گلے مل کر روتے رہے جبکہ ٹیچر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
22 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم سے تعمیر کیا گیا 25 منزلہ یہ ہوٹل 11سال کے عرصے میں تعمیر کیا گیا
تقریباً اسی وقت، مجھے گدھیاں پالنے کا علم ہوا پھر میں نے کچھ لوگوں سے ملاقات کی
نارروال میں دلہا کے گھر والوں نے یہ کام کیا
بچی عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
عدالت نے تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی
صحافیوں، پارلیمنٹ ہاؤس کے اہلکاروں اور ڈی جی میڈیا کے جوتے بھی چوری ہوئے
ملیر سعود آباد میں تین مرد بھکاریوں نے خاتون کو تشدد کر کے علاقہ بدر کردیا