مملکت میں سالانہ 40 لاکھ ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے جو اس منصوبے میں استعمال کیا جاسکے گا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس فوٹو شوٹ پر صارفین کی جانب سے بیٹوں کے اس عمل کو سراہا جارہا ہے
کیمسٹری کی ایک آن لائن کلاس میں ٹیچر نے چیرالٹی (کیمسٹری میں ایک اہم تصور)کی وضاحت کرنے کا ایک انوکھا طریقہ تلاش کیا۔
شیر کے مالک نے اسے پرسکون کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور ناکامی پر اسے مارا بھی تاہم شیر قابو میں نہ آیا
یہ واقعہ بھارت کی ریاست بہار میں پیش آیا ہے
واقعہ لیاقت آباد میں پیش آیا ہے
جاپان نے اس فیصلے کا اطلاق 2025 سے کرنا ہے
فرانسیسی کمپنی نے یہ انوکھا اور عجیب و غریب ڈیزائن متعارف کرایا ہے
سرکاری گیسٹ ہاسز کے کچھ کمروں کو محفوظ گھر قرار دیا جا سکتا ہے
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق پیکٹ میں کھلونا تھا
یہ اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی ہے
تین سال تک انسٹاگرام پر "ڈیٹنگ" کرنے کے بعد، جوڑے نے فون پر اپنی شادی "فکس" کی
سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گمان یہ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے۔
زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے
گنیز بک نے باضابطہ اعلان کر دیا
گلستان جوہر میں کھانے لے کر آنے والے رائیڈر نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا
روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔
خاتون نے ایک گھنٹے میں 1600 پش اپس لگائے