جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نے جھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون کو قتل کر دیا تھا۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وہ بچیوں کی شادیوں میں رسم و رواج جیسے انگوٹھی پہنانا، منگنی، جوتا چھپائی جیسی رسموں کو بالکل ختم کردیں گے۔
دو ماہ کی مدت کے لیے، منتخب امیدواروں کو صرف سخت نیند کے شیڈول پر قائم رہنے پر بھاری معاوضہ ملے گا
ایک ٹرک اچانک زمین کے اندر دھنس گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
پاکستان میں علاج نہ ملنے پر ان کے اہل خانہ کی اپیل ترک صدر رجب طیب اردوان تک پہنچی
زمبابوے کی تقریبا نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلیے 200 ہاتھیوں کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
بلی کی عمر 33 سال تھی جو انسانی حساب سے 152 سال بنتی ہے
دلہن نے شوہر کی طرف سے حفظانِ صحت کے مسئلے کی وجہ سے طلاق مانگی
پولیس نے بیوی کی شکایت پر تحقیقات کیں اور شواہد کی روشنی میں گرفتار کرلیا
نرس نے انتقال کے بعد ڈاکٹر سے تعلقات بڑھائے
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، مریض کو بے ہوش نہ کرنے کا مقصد اُس کا دماغ متحرک رکھنا تھا
گیارہ سالہ ہانیہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے
شہزادی نے انسٹاگرام پوسٹ میں پرفیوم لانچ سے قبل اپنے برانڈ، مہرا ایم 1پرفیوم کا ایک ٹیزر بھی شیئر کیا تھا جو سوشل میڈیا کی زینت بن گیا تھا۔
ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
فٹبالر کو میچ سے باہر کردیا گیا
تین سیاح 2015 میں مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے
پاکستانی نژاد برطانوی نے بریانی کی تقسیم کا اعلان سب کیلیے کیا ہے
یہ واقعہ میکسیکو میں پیش آیا ہے
پناکل مین کے نام سے مشہور ایک شخص کی منجمد لاش، جو تقریبا 50 سال پہلے ایک غار میں ملی تھی، کا معمہ آخرکار حل ہوگیا ہے۔