آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہو کر 525 اور اے برینڈ کا گھی 25 روپے کی کمی سے 525 روپے پر آگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں ریٹ بڑھے ہیں
بجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ کیا جائے گا
منگل کوبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15روز کیلئے کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے باعث پیٹرولیم ڈیلرز بھی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے محتاط انداز میں پیٹرول خرید رہے ہیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے نمبرز پر کمپنیز ایکشن لینے کی پابند ہوں گی
بلاول بھٹو نے انتخابی مہم کے دوران 10 نکاتی ایجنڈا دیا تھا۔ یہ ایجنڈا پورے ملک کے لیے تھا
اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1980 روپے میں دستیاب ہے۔
ایف بی آر کی ہدایت پر ساڑھے پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرنے کے پیغامات بھی ارسال
ذرائع کے مطابق جنوری 2024تک گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2083 ارب روپے رہا
ملک میں چینی موبائل کی قیمتیں کم ہونے سے دیگر برانڈز کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ 51 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس لیا جائے
سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
10گرام سونے کا بھا ئوبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
فی تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے کمی کے بعد دو لاکھ چالیس پزار روپے پر پہنچ گئی