فلم کے ہدایت کاروں میں چار اسرائیلی باسل ادرا، ہمدان بالل، یوول ابراہم اور ریچل سزور شامل ہیں۔
جگن کاظم نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔
اتوار کو کراچی سے روانہ ہونے والی نو پروازیں منسوخ کردی گئیں
اس ایونٹ میں شاہ رخ خان سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور اس دوران ان کی کلائی پر موجود گھڑی نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔
ملک گیر پولیو مہم 3 سے 9 فروری تک جاری رہے گی۔
سرد موسم کے باعث پریا نامی طالبہ چھت پر دھوپ میں بیٹھ کر پڑھ رہی تھی
امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیاہے۔
مجھے امید ہے کہ یہ صرف ایک افواہ ہے اور سلیکٹرز اس طرح نہیں سوچ رہے ہیں کیونکہ یہ غیرمنصفانہ ہے۔
میں خود صائم کی انجری کو مانیٹر کر رہا ہوں۔
صبح ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 3 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
متوفی کی شناخت 58 سالہ فرید کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ اور حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں
ثنا خان اور مفتی انس نے دوسرے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا
کراچی پولیس این جی او کے ساتھ ملکر آگاہی مہم چلائے گی
نوجوان نے دفاع کے اعتبار سے زیردست اے آئی حامل روبوٹ بنایا ہے
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر دکاندار دودھ نہ دینے کا پابند ہوگا، خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو 31 ایپس کے استعمال سے خبردار کیا گیا ہے