پولیس کا جلد ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی
متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر الزام لگایا ہے
آکاش کا سیف علی خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان
سینیما گھر نے تین ریال میں لامحدود پاپ کارن دینے کی پیش کش کی تھی
پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا
علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کو تنظیمی ذمہ داریاں دے دی گئیں ہیں
عالمی ادارے نے رپورٹ جاری کردی
آڑھتی کی جانب سے قیمت کم لگانے پر کسان نے یہ فیصلہ کیا
پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی جائے گی جبکہ کچھ وزرا سے قلمدان واپس لیے جائیں گے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر کے گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ
پولیس نے اب تک کی تفتیش کے حوالے سے آگاہ کردیا، ڈی این اے کی رپورٹ میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
خاور مانیکا نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو چلینج کیا ہے
بانی پی ٹی آئی کی اوور سیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے ابھی جنوبی لبنان سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا اور اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں موجود رہے گی۔
جنوبی کیلیفورنیا میں موسم سرما کی پہلی شدید بارشوں سے سیلاب کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے جج کل سماعت کریں گے
پولیس کے اعلیٰ افسر نے یہ الزام عائد کیا ہے
فلم کے ہدایت کاروں میں چار اسرائیلی باسل ادرا، ہمدان بالل، یوول ابراہم اور ریچل سزور شامل ہیں۔