چین اور بھارت نے پانچ سال بعد براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا
اسی محکمے کی مزید پانچ ہزار ملازمتیں ختم کی جائیں گی، اعلامیہ
امریکا کا فہرست میں پہلا جبکہ روس اور چین بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں
صرف دس سال تک پنشن دی جائے گی جبکہ 21 سال کے بعد بچے کو پنشن نہیں ملے گی
اراکین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہیں کروائے گئے
عالیہ حمزہ کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر عہدہ دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
پی ٹی آئی نے بات چیت کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی شرط رکھ دی
فلسطینی قیدی کی بیوی نے بتایا کہ میری عمر 30 سال ہے، شوہر کو اسرائیلی فوج نے شادی کے صرف 10 ماہ بعد 2014 میں حراست میں لیا تھا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کو ٹیلیفون کیا۔
اس بات کا اعلان کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے کیا جس نے غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری کے لیے ضوابط پر عمل درآمد کو لازمی قرار دیا ہے۔
اس منصوبے کے تحت آریکل، اوپن اے آئی، سافٹ بینک بھی سرمایہ کاری کریں گے
خلیجی شہریوں کے لئے نسک پلیٹ فارم پرعمرے کی بکنگ حاصل کرنے کو بھی آسان بنایا گیا ہے۔
اسرائیلی افواج عارضی طور پر سرحدی بفر زون میں موجود ہیں۔
ملاقات میں 8 فروری کو پشاور میں جلسے کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت ہوئی
ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 6 جنوری کو ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی تھی۔
پراسیکیوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔
آج شبِ معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ عقیدت مند روزہ بھی رکھیں گے۔
توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
چھوٹی دکانوں پر چینی کی قیمتیں 155 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔