پولیس نے شریف خاندان کے افراد کو چوکس رہنے اور اپنی سرگرمیوں میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔
آن لائن فروخت کئے جانے والے ٹکٹس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔
ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
ضلع غربی میں پولیس نے 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا
ضلع بنوں کے ایک پرائیویٹ میٹرنٹی ہوم اینڈ سر جیکل سنٹر میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا۔
اداکارہ نے انٹرویو کے کلپ کو خود بھی شیئر کیا
ایک سے زائد شادی اور حلالہ پر پابندی ہوگی
یہ اقدام ابتدائی طور پر 90 دن کے لیے کیا گیا ہے
اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے شو میں معین خان شریک ہوئے
نیلم منیر نے اپنے مداحوں، رشتے داروں، عزیزوں کے ساتھ انڈسٹری کے دوستوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسز کا بھی سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے گنڈا پور کا استعفی منظور کرلیا
فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 86ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
علاقے میں سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
پولیس نے انٹیلیز جنس بنیاد پر یہ الرٹ جاری کیا ہے
اداکارہ نے سوال پر حیرت کا اظہار کیا اور جواب بھی دے دیا
معروف ڈرامہ نگار نے پہلی بار اس موضوع پر بات کی اور کہا کہ دونوں کی طلاق کیوجہ وہ نہیں تھے
فوزئی انٹرنیٹ پر بہت مشہور تھا
کامران ٹیسوری نے نوٹس لے کر فلاحی تنظیم کو بھیجا جس نے واپسی کے ٹکٹٹ کروائے جبکہ خاتون کا 15 دن قیام بڑوآ دیا
چین اور بھارت نے پانچ سال بعد براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا