ریسکیو 1122 کے رضا کار عبدالقدیرنے بغدادی میں منہدم ہونے والی عمارت میں امدادی کام میں جاں فشانی سے حصہ لیا۔
یہ واقعہ سول اسپتال کے آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی لفٹ میں پیش آیا
گلشن معمار میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل ڈالا، موٹر سائیکل 13سالہ یاسین موقع پر دم توڑ گیا۔
یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے ہوئے تھے
تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔
اداکارہ کی موت کے حوالے سے تفتیش جاری ہے
چھ ماہ میں ان اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے
فالٹ کو چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد ٹھیک کیا گیا، دو روز میں فراہمی بہتر ہونے کا امکان
ایک سال قبل اوٹنی کی ٹانگ وڈیرے نے کھیتوں میں گھسنے پر کاٹ دی تھی
نوجوان کا تعلق مردان سے ہے اور وہ اسکردو میں اپنا آبائی کپڑے کا کاروبار کررہے ہیں
عمارت سے دھواں اٹھنے کے بعد متعدد معمر افراد کھڑکیوں سے جھانکتے ہوئے مدد کے لیے چیخ و پکار کررہے تھے۔
ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی، دونوں ممالک تیزی سے جوہری جنگ کی طرف جا رہے تھے۔
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کی 4 اننگز میں صرف 1045 گیندیں کروائی گئیں
ایران نئے امکانات کے دروازے کھولنے کے لیے تیار ہے۔
حماس نے اسرائیلی افواج کو مختلف مقامات خان یونس، جبالیہ، الشجاعیہ اور التفاح میں ایک ہی وقت پر نشانہ بنایا۔
پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹر کا جی ڈی پی میں حصہ 1.5 فیصد ہے، پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
خصوصی ٹیم 63 لوگوں سے پوچھ گچھ کرے گی ، پولیس کے مطابق 5 افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔
زخمی ہونے والے مرد، خاتون اور 2 بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔