باپ نے یہ کارروائی اپنے بھائی کے ساتھ ملکر کی
مالک مکان جب اپنے گھر پہنچا تو اُس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
امریکی ماہرین نے جادوئی ویکسین تیار کرلی جس کے بعد کھانے پینے کی پابندی کا مسئلہ حل ہوجائے گا
ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تنگی اراضی متعلقہ حکام کے حوالے کریں گے۔
میرٹھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹاڈا نے بتایا کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔
معائنے کی رپورٹ جلد سامنے آجائیگی، سرجری کا فیصلہ میڈیکل پینل کریگا۔
4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے
غلافِ کعبہ قرآنی آیات ، اسما حسنہ اور اسلامی طرز کی آرائش کے ساتھ اسلامی فنون کی تخلیق کی اعلی ترین شکل تصور کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر نے آتشزدگی پر وفاقی حکومت کے ردعمل کی نگرانی کے لیے اٹلی کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
معروف اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
پوری زندگی میں نہ کبھی سگریٹ نوشی کی، نہ شراب پی، اور نہ ہی منشیات کا استعمال کیا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میرا نے اپنی شادی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا ہے صارم کے والد کو نامعلوم نمبر سے آنے والے میسیجز اور مس کال ٹریس کرلی گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے بڑھ کر 279400روپے کی سطح پر آگئی۔
مینٹیننس کے کام کے دوران گیس کی ترسیل ایک گھنٹے کے لیے معطل رہے گی۔
علی رحمان اور نصرت کی شادی مارچ میں ہوگی
چین سمیت مختلف ممالک سے پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے
جاری رپورٹ میں خوفناک انکشاف، غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ بھی عصمت دری کے واقعات
سعودی عرب، یو اے ای سمیت دیگر کی شدید الفاظ میں مذمت