• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

بھارت خواتین کیلیے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار، سیاح بھی خطرے میں

10 Jan 2025

بھارت خواتین کیلیے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار، سیاح بھی خطرے میں

جاری رپورٹ میں خوفناک انکشاف، غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ بھی عصمت دری کے واقعات

گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، کئی ممالک صہیونی ریاست کا حصہ

10 Jan 2025

گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری، کئی ممالک صہیونی ریاست کا حصہ

سعودی عرب، یو اے ای سمیت دیگر کی شدید الفاظ میں مذمت

شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر غور

10 Jan 2025

شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر غور

یہ فیصلہ کیوں کیا جارہا ہے، وجہ بھی سامنے آگئی

بری خبر، انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے واٹس ایپ نے اپنا آپریشنز پاکستان سے منتقل کردیا

10 Jan 2025

بری خبر، انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے واٹس ایپ نے اپنا آپریشنز پاکستان سے منتقل کردیا

واٹس ایپ کا سرور منتقل ہونے کی تصدیق پی ٹی اے نے بھی کردی ہے

کینیڈا کو امریکا میں شامل کرنے کا خواب، ٹروڈو کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

10 Jan 2025

کینیڈا کو امریکا میں شامل کرنے کا خواب، ٹروڈو کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

ٹرمپ نے دو روز قبل کہا تھا کہ جلد کینیڈا امریکا کا حصہ بن جائے گا

دہشت گردی کا خطرہ، حکومت نے وائی فائی کو غیر محفوظ قرار دے دیا، الرٹ جاری

10 Jan 2025

دہشت گردی کا خطرہ، حکومت نے وائی فائی کو غیر محفوظ قرار دے دیا، الرٹ جاری

حکومت کی جانب سے شہریوں کیلیے بھی آگاہی پیغام جاری کیا گیا ہے

امریکی حمایت سے آرمی چیف ملک کے صدر منتخب

10 Jan 2025

امریکی حمایت سے آرمی چیف ملک کے صدر منتخب

لبنانی صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی املاک کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کردیا

جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے مطالبات زور پکڑ گئے، مگر کیوں؟

10 Jan 2025

جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے مطالبات زور پکڑ گئے، مگر کیوں؟

جنوبی افریقا کے وزیر کھیل نے بھی بائیکاٹ کی حمایت کردی ہے

بڑا دن، پی آئی اے کی پرواز 4 سال 6 ماہ بعد پہلی بار یورپ کیلیے روانہ ہوگی

10 Jan 2025

بڑا دن، پی آئی اے کی پرواز 4 سال 6 ماہ بعد پہلی بار یورپ کیلیے روانہ ہوگی

پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 سے 329 مسافر فرانس جائیں گے

جنگلات میں آتشزدگی کے بعد لاس اینجلس بھی غزہ جیسا لگنے لگا

10 Jan 2025

جنگلات میں آتشزدگی کے بعد لاس اینجلس بھی غزہ جیسا لگنے لگا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے

کینیدا کے ممکنہ وزیراعظم اسرائیل نواز نکلے، کھل کر حمایت اعلان

10 Jan 2025

کینیدا کے ممکنہ وزیراعظم اسرائیل نواز نکلے، کھل کر حمایت اعلان

اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ہم اُس کا ساتھ دیں گے یہ انسانیت کیلیے ایک تحفہ ہے

ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے 150 کارکنان کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم

9 Jan 2025

ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے 150 کارکنان کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا، 10 سے زائد ملزمان کی ضمانتیں خارج

پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس کراچی سے سامنے آگیا

9 Jan 2025

پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس کراچی سے سامنے آگیا

کراچی کے ضلع شرقی سے یہ کیس رپورٹ ہوا

فیکٹ چیک: قطر ایئرویز کے پاکستان میں دفاتر بند نہیں ہوئے

9 Jan 2025

فیکٹ چیک: قطر ایئرویز کے پاکستان میں دفاتر بند نہیں ہوئے

دو روز قبل قطر ایئرویز کے پاکستان میں دفاتر بند ہونے کی خبر سامنے آئی تھی

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی ٹیچر کا انتقال

9 Jan 2025

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی ٹیچر کا انتقال

افغان وزارت داخلہ نے آسٹریلوی استاد جبرائیل عمر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

اسلام کی توہین کرنے پر غیر اسلامی ملک میں بدھ مت کے رہنما کو سزا سنادی گئی

9 Jan 2025

اسلام کی توہین کرنے پر غیر اسلامی ملک میں بدھ مت کے رہنما کو سزا سنادی گئی

بدھ مت رہنما گالاگوداتے گناناسارا اشتعال انگیز بیانوں اور نفرت آمیز تقاریر کے لیے بدنام ہیں۔

ٹرمپ نے کیلی فورنیا جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کی مضحکہ خیز وجہ بتادی

9 Jan 2025

ٹرمپ نے کیلی فورنیا جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کی مضحکہ خیز وجہ بتادی

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا کے گورنر نیوزوم کو جنگل کی آگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

خوفناک ٹریفک حادثے میں دلہا، ماں سمیت 4 افراد جاں بحق

9 Jan 2025

خوفناک ٹریفک حادثے میں دلہا، ماں سمیت 4 افراد جاں بحق

دھابیجی میں قومی شاہراہ پر دو کاروں کے تصادم میں چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوئے

چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک

9 Jan 2025

چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک

ایک انٹرنیٹ صارف نے ایلون مسک کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کی

لکی مروت میں مسلح افراد کا دھاوا، 17 سویلینز کو اغوا کرلیا گیا

9 Jan 2025

لکی مروت میں مسلح افراد کا دھاوا، 17 سویلینز کو اغوا کرلیا گیا

سیکیورٹی فورسز نے واقعے کی تصدیق کردی، 8 بازیاب

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 131
  • 132
  • 133
  • 134
  • 135
  • 136
  • 137
  • ...
  • 428
  • 429
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat