طوفان کی وجہ سے سکول اور دفاتر بند کر دیے گئے جبکہ پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔
عمران اشرف کو اداکاروں کا اداکار کہا جاتا ہے، ان کا کیریئر مختلف اور منفرد کردار ادا کرنے سے پروان چڑھا
فلم کی مجموعی کمائی کو اولڈ ایج ہومز اور یتیم خانوں میں عطیہ کرنے کا منصوبہ بتا دیا۔
عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ کھل کر بتادی
وزیرمملکت نے مستقبل میں جلد انٹرنیٹ رفتار کا مسئلہ حل ہونے کی یقین دہانی بھی کرادی
کراچی جناح ٹرمینل کا پیرکوکم سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ویڈیو میں نوجوان خاتون کے گزرنے پر نازیبا حرکت کرتا ہے
وزیراعلی سندھ نے این جے وی اسکول میں بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔
صرحا اصغر نے یہ خوشخبری خود سنائی ہے
واٹربورڈ نے یہ سروس متعارف کروائی ہے
وزیراعظم کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام
صدر مملکت کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام
16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اسکول میں فائرنگ کر کے 132 معصوم بچوں اور 17 عملے کے ارکان کو شہید کردیا تھا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کے علاؤہ تمام مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
ریکھا نے شوہر کے مرنے کے بعد شادی نہیں کی
کتب میلے کا کل آخری روز ہوگا، تصانیف پچاس فیصد خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں
رجب بٹ صبح عدالت سے باقاعدہ ضمانت حاصل کریں گے
دفتر خارجہ نے ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی