یمن سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے داغے گئے ۔
انتہائی مطلوب ملزمان محمد جاوید سواتی عرف بھائی جان، شاہد حسین عرف عمر اور اکبر زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے ہمارا سارا فوکس ون ڈے پر مرکوز ہے
ماہرہ خان نے گزشتہ سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ ایک مختصر تقریب میں نکاح کیا تھا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی۔
بچی کے چچا کو 29 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
یہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی اور مکمل من گھڑت ہے
گرین نے جیو نیوز کو مخاطب کر کے عمران خان کی رہائی کا نعرہ لگایا
کشتی میں 80 پاکستانی سوار تھے، پاکستانی سفیر کی تصدیق
ابو دیہ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہوئے ہیں
حیران کن طور پر سب سے زیادہ صارفین یوٹیوب کے ہیں
محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
عدالت نے پولیس کو دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا سخت حکم بھی دے دیا
عمران خان کے وکیل نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام جاری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ والدین کے ساتھ نہیں جانا چاہتی، جج نے درخواست نمٹا دی
وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یہ بل قومی اسمبلی میں پیش کیا
زمبابوے اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرارے میں کھیلا گیا