نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
کرکٹ کی عالمی باڈی نئے فارمولے پر بھارت سے بات کرے حتمی فیصلہ کرے گی۔
4 گھنٹے تک جاری سرجری میں چار بڑے اسپتالوں کے ماہر سرجنز نے حصہ لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اڈیالہ میں قید بانی عمران خان کی صحت سے متعلق اہم بیان جاری کردیا
جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی تلاش کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ دھرنے میں کریک ڈاؤن کے دوران 12 کارکنان ہی جاں بحق ہوئے
انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔
جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے اسکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے باالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ہیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھا 17 ڈالر کم ہوکر 2633 ڈالر فی اونس ہے۔
محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔
جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ رکھنے اور ٹیکس کی عدم ادائیگی کے حوالے سے الزامات کا سامنا تھا۔
ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، صحافی کا انکشاف
بشری بی بی سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لہذا ملاقات پر فوری پابندی لگائی جائے، سینیٹر
کراچی میں اتوار کے بعد سے درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات
خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پر منصوبے کو توسیع دی گئی ہے جس کا افتتاح 15 دسمبر سے ہوگا
پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
اسٹیبلشمنٹ اس تقرری کو بم شیل قرار دے رہی ہے
بنوں اور خیبر میں 29 دسمبر سے یکم دسمبر تک پاک فوج کی کارروائیاں
تہران حلب میں اپنے قونصل خانے کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کا جواب دے گا۔
مجھے اداکاری کی کمی محسوس ہوتی ہے اور میں ضرور واپسی کروں گی لیکن فی الحال میرے بیٹے کو میری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔