پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے 278 کارکن مارے گئے
کارکن زندہ ہے لیکن اس کی ہڈیوں میں کئی فریکچر ہوئے ہیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30نومبر کو ہوگا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل پر فتح حاصل کی ہے۔
وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے 5 سیکنڈزمیں 55 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی انجام دی
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اُسے بھی دیگر کی طرح آزادی ملنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی
نرگس نے مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف آئی اے میں ہتک عزت کی درخواست دائر کردی
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر احتجاجی مظاہرہ جاری
متاثرہ بچے کے ماحولیاتی نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے تھے۔
بھارت کے جو لیجنڈ گلوکار ہیں، جو پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں وہ میری تعریف کررہے ہیں
ہمیں باہمی مشاورت سے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہاتھ توڑ دیں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے
صورتحال کے پیش نظر رات نو بجے کے بعد کوئی مارا گیا تو اس کا خون معاف تصور ہوگا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ ضلع کرم چلیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ۔
حماس کے سینیئر عہدے دار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حماس بھی غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
میچ میں افغانستان نے 250 رنز اسکو رکیے تھے جبکہ پاکستانی ٹیم 48 اوورز میں229 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
سموٹریچ نے کہا ہم غزہ کو فتح کر سکتے ہیں اور ہمیں لازمی طور پر ایسا کرنا چاہیے