پاکستانی صارفین نے پارلیمنٹ کے اتحاد پر زور دیا ہے
عوام نے مارشل لا کے اعلان کے بعد شدید احتجاج کیا
عافیہ صدیقی دو برس سے امریکی جیل میں قید ہیں
سزا یافتہ اور ریکارڈ یافتہ ملزمان کے ناموں کو ٹیگ کیا جائے گا
اس غم کی وجہ سے مجھے نروِس بریک ڈائون بھی ہوا
اب تک 16 شاگرد ورلڈ گنیز بک میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔
آج کے میچ کی جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کا اعلان ٹی وی پر عوام سے خطاب کے دوران کیا۔
صارفین کو انسٹاگرام،ایکس، فیس بک اورواٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔
اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی
پاکستانی بولرز کے سامنے زمبابوے کی بیٹنگ لائن فلاپ ثابت ہوئی، پوری ٹیم 12.4 اوورز میں 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
عمران خان کی محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف ایف آئی ار کٹوانے کی ہدایت
گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔
انسانیت کے خلاف ان شرم ناک حرکتوں کے ذمے داروں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔
حزب اللہ کی جانب سے بھی اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے لیے تعلقہ اسپتال ٹنڈو آدم منتقل کر دی گئی ہے۔
مقتول سول انجینئر تھا اور کنٹریکٹ پر کام کرتا تھا ، آبائی تعلق اندرون سندھ شکار پور سے تھا۔