ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ملزم نے مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان ریکارڈ کرلیا
یہ اقدامات خاص طور پر کم عمر صارفین کو ہراساں کرنے، بلیک میل کرنے اور نامناسب مواد سے بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں
مجھے گندا پانی دیا جارہا ہے جس سے وضو بھی نہیں ہوسکتا، بانی پی ٹی آئی کا جیل سے پیغام
لاہور بورڈ میٹرک کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تباہ کردیا گیا
ایم آر آئی کے بعد شہری باہر آنے کے بجائے اندر کھینچتا ہوا چلا گیا
اداکار سمیع خان اس لڑائی کے عینی شاہد نے جنہوں نے سب بتادیا
واقعہ اکتوبر 2024 میں پیش آیا تھا
خاتون نے بیٹی کے قتل کو جائز قرار دیا تھا
سندھ حکومت نے چالان جاری رکھے تو احتجاج کریں گے
ملزمان کئی کلو سونا اور نقدی لے کر چلتے بنے، فائرنگ کا تبالہ بھی ہوا
مقتولہ کی والدہ کا بیان افسوسناک ہے جس سے اُن کی سہولت کاری ظاہر ہوتی ہے لہذا تحقیقات کی جائیں، پاکستان علما کونسل
کراچی میں اب مین شاہراہ بند کرنے پر مقدمہ درج ہوگا
پیر کے روز خاتون کے ہاں تین لڑکیاں اور دو لڑکوں کی پیدائش ہوئی تھی
شانتی نامی لڑکی اسپتال میں تین ہفتوں تک زیر علاج رہی
عوامی نیشنل پارٹی، جمیعت علما اسلام اور پیپلزپارٹی نے شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
عدالت نے گنڈا پور، عارف علوی، حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 25 کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
دو خواتین اراکین نے قرارداد مشترکہ طور پر جمع کروائی