ٹریبونل نے ملزمان بشمول حسینہ واجد کو گرفتار کرکے 12 فروری تک پیش کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔
اگر میرے صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہیں کیے جاتے تو مشرق وسطی میں جہنم کے دروازے کھل جائیں گے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ پر ایک تھریڈ میں صارفین نے شردھا کے برانڈ کی جیولری کی تصاویر شیئر کی ہیں
بیروزگار نوجوانوں کے لیے ماحول دوست ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔
ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن چوہدری شاہد کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات سے تینتالیس لاشیں ملی ہیں۔
بھارت کے معروف ریپر نے طویل عرصہ انڈسٹری سے دوری کے بعد گزشتہ سال ہی کم بیک کیا ہے
اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔
پی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ چالیس ہزار فنڈ مانگ لیا، چندہ مہم بھی شروع کرنے کا فیصلہ
عمران خان نے پارٹی کو مسنگ پرسن معاملہ پر کام کرنے کی ہدایت کردی
سوشل میڈیا پر یو اے سی سفارت خانے کا خط وائرل ہورہا ہے جس میں پاکستان سے ایکشن کا مطالبہ کیا گیا ہے
مریم نواز کی ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے
سلمان اکرم راجہ کی شدید الفاظ میں مذمت
نیلم منیر کے شوہر کا تعلق پنجاب سے ہے
کراچی نے ایک سال میں 1 ہزار 522 ارب روپے ٹیکس دیا
اونگی ٹاؤن نمبر 3 میں واقعہ پیش آیا
مریم نواز نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ کیا
ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے والی ایک پٹیشن آن لائن گردش کر رہی ہے
سیکیورٹی فورسز نے 3 کارروائیوں میں 19 خوارج کو جہنم واصل کردیا
جہاز میں شہید سکواڈرن لیڈر احمد میاں کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا
جمائما کے فلم پروڈیوسر نے انکشاف کیا کہ وہ کیپ ٹائون میں لائن ہیڈ نامی چوٹی تک مہم کے دوران پھسل گئیں