باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی
ورزش کی مجموعی مقدار(فی ہفتہ 150 منٹ تجویز کردہ)ایک طرز پر کی جانے والی جسمانی سرگرمیوں سے زیادہ فائدہ رکھتی ہے۔
ااسٹیٹ بینک نے ڈالرز منتقلی کی تصدیق کردی
دانیہ اس ویڈیو میں لڑکے کے ساتھ تعلقات کا انکشاف کرتی کرتی رہ گئیں
اراضی سے شروع ہونے والا تنازع شدید تصادم میں بدلا ہوا ہے، 98 زخمی
یہ ہمارے حکمران ہیں جو بغیر وضو کے نماز پڑھتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
پی ٹی آئی کا احتجاج اڈیالہ جیل کے باہر ہوسکتا ہے، سینیٹر کا اشارہ
حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہیں کیا اور میڈیا کے سامنے قوم کے سامنے غلط بیانی کی
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دو کیسز سامنے آئے ہیں
آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ پاکستان این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کرے گا اور آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات بھی مانیٹر کرے گا۔
دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کام شروع کردیے گئے جبکہ آگ بجھانے کیلیے فائر بریگیڈ کو بھی طلب کیا گیا
بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔
گزشتہ شام ہونے والی 275 ملی میٹر بارش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔
اعلامیے کے مطابق رئوف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی خاتون کسی بھی قسم کا بیان دینے کی حالت میں نہیں تھی
فلم بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں مقابلہ کرے گی، جو عثمان ریاض کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے۔
واقعے میں ملوث پولیس افسران کو معطل کردیا گیا ہے