پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرکے دونوں کی تلاش کرنا شروع کردی۔
دسمبر 2024 سے لے کر تاحال شہر قائد میں نشے کی زیادتی کے سبب 43 افراد جاں بحق ہوئے
قطر ایئرویز نے دفاتر بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے
اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں
سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے متعدد بار قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں
یہ ایک پریشان کن رجحان ہے جس سے عوامی زندگی میں خواتین کی شرکت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
ٹیلی گرام پر تشدد اور دہشت گردانہ پروپیگنڈے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
سونو نگم اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں، جو 15 سے 18 لاکھ روپے فی گانا وصول کرتے ہیں
بچی گلی میں کھیلتے ہوئے کچرا اٹھانے والی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آئی
پاکستان میں ماہ رجب کے آغاز کے ساتھ ہی عوام نے رمضان المبارک کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
10گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہوگئی ہے۔
ایدھی رضاکاروں نے لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کیا
ایلون مسک نے بھی برطانوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
عدنان نے فائنل میں مصری کھلاڑی کو شکست دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید انکوائری کا کیس قرار دیتے ہوئے فیصلہ جاری کردیا
یہ خوفناک انکشاف ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا، ماہرین کا بڑا مشورہ
جے یو آئی کی دھاندلی کے خلاف ہڑتال کے دوران صوبائی حکومت کا موبائل و انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ
ریکٹر اسکیل پر شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے
وزیر مملکت نے اس بات کی تصدیق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کی
جدہ ایئرپورٹ پر مصروف ترین دن 31 دسمبر2024 کو ریکارڈ کیا گیا جب ایک لاکھ 74 ہزار 600 مسافروں کو سروس فراہم کی گئی۔