ہیلی کاپٹر میں روسی پائلٹ بھی سوار تھے
ایک سال میں 2 ہزار بچوں کو آنکھوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
پولیس اے ایس آئی نے 70 ہزار رشوت کا میسج شہری کی جگہ اپنے افسر کو کردیا تھا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 18 کارکنوں کو بری کردیا
کراچی میں سرکاری سطح پر خون کے کینسر کے علاج کی سہولیات کا فقدان ہے
پنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات کو سیل کیا جائے گا
سینٹرل کمانڈ عمارت کے نیچے قائم کیا گیا تھا، بمباری کا اصل ہدف حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ تھے۔
خاتون نے ابتدائی طور پر آنتوں میں سوجن کی تشخیص کی وجہ سے 5 سے 9 ستمبر تک بیماری کی چھٹی کی درخواست کی تھی جس کی تائید طبی سرٹیفکیٹ سے کی گئی تھی۔
مجھے نہیں معلوم بشری انصاری کو کیا مسئلہ ہے، چاہت
ایشوریا رائے نے لال بیگ دیکھ کر میزبان کے عملے سے کہا کہ کوئی مدد کر سکتا ہے؟
پاکستان سمیت دیگر ممالک نے واک آؤٹ کیا
اداکارہ نے بتایا کہ طارق جمیل کے وائس نوٹ پر پیغام بھیجا تو پھر ساری بازی پلٹ گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تھری ڈی ٹیکنالوجی مستقبل میں مستری سمیت دیگر تعمیراتی ماہرین کی جگہ لے سکتی ہے۔
سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے بی سی سی آئی پر انھیں زیادہ فیور دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں سیشن سے خطاب کاآغاز وزیراعظم شہباز شریف نے قرآن مجید کی آیت سے کیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل کی گئی۔
امریکی میگزین نے دعوی کیا کہ انتونی بلنکن سے ملاقات میں سعودی ولی عہد نے یہ گفتگو کی