متاثرہ فیملی نے ایجنٹ کے رو پوش ہونے پر ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی۔
زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈگری کم ہوا۔
پاک فوج کا ایمان، اتحاد، تنظیم کے نصب العین پر چلنے کا عزم
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت ٹرمپ کے دباؤ میں نہیں آئے گی
افغان وزارت دفاع اور غیر ملکی میڈیا نے پاکستان پر حملے کا الزام عائد کیا ہے
بابر اعظم کو پلیئنگ الیون سے نکالنے پر فخر زمان نے ٹویٹ کیا جس پر پی سی بی نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
نسیم اختر نے شادی سے پہلے 1987 میں اس نیک کام کا آغاز کیا اور 2018 میں اسے مکمل کیا
اس ٹیم میں صائم ایوب کے علاوہ نوجوان کرکٹر خواجہ نافع بھی موجود تھے
ملک سے نہ جانے اور ترقی میں حصہ ڈالنے والوں میں متوسط طبقے کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے
جیپ دریا میں گرنے سے 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئی ہیں۔
عمران خان نے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا، اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگو
شیام بینیگل کئی سالوں سے علیل تھے اور طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بیورو آف امیگریشن نے بتائی
سائبر اسپیس کونسل کے ارکان نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔
ایف بی آر نے یہ قدم صارفین کی سیکیورٹی کیلیے اٹھایا ہے
گوگل کی جانب سے جلد متعدد ممالک میں سروس شروع کردی جائے گی
عمران ریاض پاکستان سے عمان روانہ ہوئے
سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو صحت کی خرابی کے باعث ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں واقع ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔