برطانوی صحافی صائمہ محسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر اپ لوڈ کی
انہوں نے کہاکہ ہمیں وفاقی سطح پر سزائے موت کا استعمال روک دینا چاہیے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا جبکہ 9مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی۔
قومی ایئر لائن کے سی ای او خرم مشتاق بھی کراچی اسلام آباد کی پرواز میں سوار تھے۔
مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھا 8 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔
درخواست میں 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا
یوٹیوبر نے کچھ عرصے میں 10 لاکھ ڈالر کما لیے ہیں
میزائل پروگرام پاکستان کے دفاع کیلیے ہے، اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، کابینہ سے خطاب
فہد ناظم آباد کے رہائشی ہیں، انہیں بھارتی عدالت نے بری کردیا یے
اس دن کو منانے کا مقصد مہاجروں کی ثقافت اور تہذیب کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے
آفتاب اقبال کے سوشل میڈیا پر اطلاع دی گئی ہے کہ وہ خیریت سے اپنے گھر پہنچ گئے
شادی کی تقریب اس وقت ہنگامے میں بدل گئی جب دولہے نے دلہن کو دیکھتے ہی شادی سے کرنے سے منع کردیا۔
برطانیہ نے پاکستان سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا، عالمی معاہدے پر عملدرآمد کا بھی زور
وزیراعلی مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزمان سے 2 زندہ گرگٹ سمیت دیگر سامان بھی بر آمد ہوا ہے۔
کینسر کے خلیے دودھ کی نالیوں کے اندر پائے جاتے ہیں لیکن ہمیشہ تیزی سے پھیلنے والے کینسر میں تبدیل نہیں ہوتے ہیں۔
یہ اقدام سماجی برائی کے خاتمے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے اور آسام اس مسئلے کے خلاف سخت اقدامات کرتا رہے گا۔