پراسیکیوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔
آج شبِ معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ عقیدت مند روزہ بھی رکھیں گے۔
توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
چھوٹی دکانوں پر چینی کی قیمتیں 155 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
پولیس کا جلد ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی
متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر الزام لگایا ہے
آکاش کا سیف علی خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان
سینیما گھر نے تین ریال میں لامحدود پاپ کارن دینے کی پیش کش کی تھی
پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا
علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کو تنظیمی ذمہ داریاں دے دی گئیں ہیں
عالمی ادارے نے رپورٹ جاری کردی
آڑھتی کی جانب سے قیمت کم لگانے پر کسان نے یہ فیصلہ کیا
پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی جائے گی جبکہ کچھ وزرا سے قلمدان واپس لیے جائیں گے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر کے گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ
پولیس نے اب تک کی تفتیش کے حوالے سے آگاہ کردیا، ڈی این اے کی رپورٹ میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
خاور مانیکا نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو چلینج کیا ہے
بانی پی ٹی آئی کی اوور سیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کا مطالبہ