قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جوڑے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری تہواروں کی کئی جھلکیاں شیئر کی گئیں، جس میں دونوں کو رومانوی انداز میں دیکھا گیا۔
ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا
دونوں لندن میں پراپرٹی کے بھی مالک ہیں۔
عائزہ خان نے 17 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا
14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
اکتوبر میں 24 کلو، ستمبر میں 55 اور اگست میں 22 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا
بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلا ف دوسرے ون ڈے میں نصف سنچری کرنے کے بعد دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
گورنر سندھ کا حادثات کا نوٹس، سخت کارروائی کا عندیہ
پاکستان نے جنوبی افریقا کو سیریز میں شکست دے دی
میں جب پہلی بار واہگہ سے پاکستان گیا تو ثقافت لوگوں کی محبت اور زبان دیکھ کر حیران رہا گیا تھا کیونکہ کوئی فرق نہیں تھا، گلوکار
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو یقین دہانی کرائی گئی ہے
لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی بچی نے سب کی توجہ حاصل کرلی
شیر افضل مروت نے بطور وکیل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ایف آئی اے ترجمان نے دونوں افسران کی گرفتاری کی تصدیق کردی، ملزمان فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات تھے جنہوں نے مسافروں کو جانے کی اجازت دی
واقعات افغانستان کے صوبہ غزنی میں پیش آئے
نسیم وکی نے بھارت میں ہونے والے رویے کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے
مجھے 300 انجینئرز چننے دیں اور ایک فنڈ قائم کریں دونوں بڑے مسائل حل کردوں گا، اینکر
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو