قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں پروٹیز کو 81 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی
حسینہ واجد حکومت نے یہ پابندیاں کئی سالوں سے عائد کی ہوئی تھیں
آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی درخواست کو مسترد کردیا
کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔
ملزم سسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
فیفا نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب2034 مینز فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا
وزیراعلی کا کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں
منکی پوکس سے متاثرہ شخص کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا جبکہ یہ اس سال منکی پوکس کا پاکستان میں آٹھواں کیس ہے۔
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے بھی ملاقات
26 نومبر اور 9 فروری کو کارکنان نے جوانمردی سے فسطائیت کا مقابلہ کیا، جب تک زندہ ہو شہدا کے انصاف کی جدوجہد کروں گا، بانی پی ٹی آئی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گورننگ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اعتماد میں لیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے ڈرون اور میزائل پروگرام میں ملوث ایک شخص اور دو دیگر اداروں پر پابندیاں بھی عائد کر دیں۔
انہوں نے اپنے پیغام میں مداحوں سے یہ سوال بھی کیا، 'آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔
ملزمہ کا شوہر توحید نجی بینک میں ملازم ہے، افسوسناک واقع کی تحقیقات کے لئے ماں کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیاگیا ہے۔
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
برطانیہ میں نیلامی کے دوران انڈے کی قیمت 200 پاؤنڈ لگائی گئی
رجب بٹ کی ضمانت کروانے والے سیاست دان کا تہلکہ خیز انکشاف