دو گروپوں کے درمیان ایک بار پھر تصادم شروع ہوگیا ہے
چینی کمپنی نے ملازمین کو 15 منٹ دیے اور پیش کش کی کہ وہ جتنے دل چاہیے پیسے گن کر اکھٹے کریں
رمضان چھیپا نے خاتون کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس پر خاتون نے انہیں خاموش بھی کروایا
دودی خان ن تصدیق کی کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا تاہم راکھی کے اعلان کے بعد اُن پر ٹرولنگ کی گئی
رپورٹ کے مطابق دیگر دوا درد کم کرتی ہیں مگر افیون کیوجہ سے اسکے صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں
بچے کے حقیقی والد کے علاؤہ، تربیت دینے اور دیکھ بھال کرنے والے کو بھی بطور والد رجسٹرڈ کیا جاسکتا ہے، عدالت کا بڑا حکم
علی امین کا بھرپور حمایت کا اعادہ
طیارے کے پائلٹ کو دوسرا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی
ملزمان ایاز بن طارق اور آفاق احمد کو دفعہ 295 سی میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
اسٹیٹس کے مطابق چار روز میں سب سے زیادہ 30 جنوری کو لوگوں نے ڈکی بھائی کا یوٹیوب ان فالو کیا
سرفراز احمد ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
میری گرفتاری اور سارے عمل کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا، ہم پر ظلم ہورہا ہے، خط
شاہ رخ حال ہی میں گلوبل ولیج کلچرل سینٹر میں ہونے والے ایک ایونٹ میں شریک ہوئے
مداحوں کو سدھو نے ان تصاویر کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے صرف پانچ ماہ میں 35 کلو وزن گھٹا لیا ہے
بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئے کراچی نہیں آئیں گے
حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین مغویوں کو رہائی دیدی۔
مذکورہ امریکی خاتون اسی طرز کی کہانی پر 2021 میں گرفتار ہوچکی ہے۔