اسرائیلی حکومت اور فوج کو ان رپورٹوں کی مکمل تحقیقات کرنا چاہیے
اسرائیل کئی مہینوں سے اپنے داخلی محاذ کو مضبوط کر رہا ہے اور اکتوبر میں غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے بہت سے اقدامات کر چکا ہے۔
بیان سے جن لوگوں کو تکلیف ہوئی وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔
گلوکار نے انفرادی طور پر پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا 'اینسٹینٹ بالی ووڈ' نے ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے قومی کھلاڑی کے لیے تعریفی پوسٹ شیئر کی ہے۔
وہ اولمپک ولیج کے مراعات سے بھی محروم ہوگئیں اور انہیں ان کے ملک نے واپس بلالیا۔
ملک ماہانہ اوسطا 40 سے 50 کلو گرام سونے کی درآمد کر رہا تھا
شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ارشد ندیم نے جیئولین تھرو میں تاریخی ریکارڈ بنا کر پاکستان کو سونے کے میڈل کا حقدار ٹھہرایا ہے
ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نماز ادائیگی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا، سرکاری ملازمین مسجد میں باجماعت نماز ادا کریں
یہ قانون عراق کی پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے
اولمپکس مقابلے میں ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کو شکست دی
پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے شروع ہو گا۔
پاکستان نے 40 سال سے زیادہ عرصے تک لاکھوں افغانوں کی مہمان نوازی کی ہے
احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے وزیر کامل مدوری کو وزیراعظم مقرر کردیا گیا ہے۔
ضیا الاحسن کو رات تقریبا بارہ بجے ڈرامائی حالات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مصر سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئر لائنز تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پرواز سے گریز کریں۔
سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز "برزخ" کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے