حبا بخاری نے خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
کے سی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے
عمران خان نے ڈیل مسترد کر کے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
کشتی میں 80 افراد سوار تھے جن میں سے صرف گیارہ بچے ہیں
ماہرہ خان نے اس ساڑھی میں خاص طور پر فوٹو شوٹ کروایا ہے
پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
اسرائیلی فوج نے اندر داخل ہوکر مریضوں اور طبی عملے کو برہنہ کردیا
یہ معاہدہ جدہ میں طے پایا ہے
رنبیر کپور کی بیٹی نے اپنی اداؤں اور معصومیت سے دل جیت لیے
پیوٹن کا آذری ہم منصب سے رابطہ، مسافروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ نکلا، دوسرا نمبر سندھ کا ہے
یہ اعلان نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری محکمے کی جانب سے کیا گیا ہے
پارہ چنار میں جاری بدامنی کے باعث کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے
بابر اعظم نے سنچورین میں دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی اور آؤٹ ہوگئے
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
نوجوان کو داناپور ایکسپریس کے پہیوں کے درمیان انڈر کیریج کے معمول کے معائنے کے دوران دیکھا گیا
سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔
لائیو میچ کے دوران ویرات کوہلی کی آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے کی ویڈیو بعد میں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔