ڈاکووں نے میری بیٹی کے سر پر اسلحہ رکھ کر مجھ سے پرس اور موبائل فون چھین لیا۔
ذاکر نائیک نے مودی حکومت کے اقدامات کو بے نقاب کردیا
سینیٹر کامران مرتضی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ جج کون ہوگا، چیئرمین پی پی
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ڈیوائسز اسرائیلی کمپنی نے فراہم کی تھی
آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پوسٹ پر ہزاروں لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں علاج نہ ملنے پر ان کے اہل خانہ کی اپیل ترک صدر رجب طیب اردوان تک پہنچی
شیر افضل مروت نے کورونا مثبت آنے کی تصدیق کردی
حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے خیالات کھل کر بیان کیے۔
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
فائزہ ہاشمی رفسنجانی تہران کی ایون جیل میں 2 سال سے قید تھیں اور انہیں گزشتہ روز رہا کیا گیا ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں، جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔
شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اُن کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق بتادیا گیا ہے۔
ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو میں اپنی زندگی کے اہم واقعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس انٹرویو کو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں افراد نے دیکھا۔
ہر کوئی بھارت کو ہرانا چاہتا ہے اور اسے پسند کرتا ہے
سب سے زیادہ کراچی ایئرپورٹ پر 37، دوسرے نمبر پر لاہور میں 33 واقعات رپورٹ ہوئے
جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت رضیہ اور علیشہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 28 سالہ محمد گل ولد حبیب کے نام سے کی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے دھماکوں کی منظوری دی، روسی میڈیا کا دعوی