شہر میں آئینہ کئی روز تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا
جنوبی بیروت میں ہونے والے حملے میں 66 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے، لبنانی وزیر صحت
الیکشن کی ڈیوٹی پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا
5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں
اسلام میں داڑھی رکھنا فرض ہے مگر نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، معروف مذہبی اسکالر
راشد خان نے 19 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو شکار بنایا
ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں پروگرام کریں گے
یہ انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ایک بچی عمر بھر کیلئے پولیو وائرس کی وجہ سے معذور ہوگئی ہے۔
وزیراعلی کی تقریر نہ ہونے کی شرط، جلسہ شام پانچ بجے ختم کرنا ہوگا
غزہ کیمکین اوسطا 2 دن میں صرف ایک وقت کا کھانا حاصل کر پا رہے ہیں
پیٹر گیبریئل کے رئیل ورلڈ ریکارڈز کے ذریعے نصرت فتح علی خان کی نئی البم چین آف لائٹ کو ریلیز کیا گیا۔
ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوجوان بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے بھارتی بیٹرز کو خوب تنگ کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کی موت کی حتمی وجہ فی الحال نہیں بتائی گئی ہے۔
الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
بدقسمتی سے غربت کے باعث لاکھوں افراد کینسر کے مہنگے علاج سے محروم رہتے ہیںاور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
برائن جیفری ریمنڈ نامی سابق سی آئی اے افسر کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مواصلاتی آلات دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد انتہائی زیادہ ہے۔