دوائوں کی چوری کے الزام میں محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
1 کروڑ 95 لاکھ ڈالر مالیت کے اس مصنوعی ستارے کا سائز ایک جوتے کے ڈبے کے برابر ہے
مجاہد کا کہنا تھا کہ اگلی صبح جب میں ہوش میں آیا تو مجھے بتایا گیا کہ میں ایک لڑکے سے لڑکی بن چکا ہوں
سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔
گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہوگئی ہے۔
شکارپور کے ماڑی تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے رشتے کے تنازع پر گھر پر حملہ کیا گیا
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کیوجہ سےتنزلی کی جانے کا امکان ہے
اگر ورثا جان کے بدلے جان مانگیں تو پھر حکمران ملوث افراد کو پھانسی دیں، سعودی شیخ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئے بجٹ میں ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی
محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کردی
واقعہ مصر میں پیش آیا، وجہ موت ہارٹ اٹیک نکلی
خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اموات کے اعداد و شمار روک دیے ہیں
جے شاہ سمیت دیگر کرکٹرز کا ساتھی کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار
شہری اب 200 پوائنٹس پر مفت وائی فائی سروس استعمال کرسکیں گے، سیف سٹی اتھارٹی
مظاہرین نے تھانے پر حملہ کر کے ملزم کو پولیس کی تحویل سے چھڑوایا اور پھر اُسے مار ڈالا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، سیکیورٹی گارڈز بھی شامل تفتیش
حماس کے متبادل کے طور پر کوئی جماعت بھی لائی جائے تب بھی خاتمہ ناممکن ہے
اداکارہ ان دنوں اپنی فلم دل بلف کی شوٹنگ میں مصروف ہیں