عماد یا شاداب کی جگہ ابرار احمد اسکواڈ میں شامل ہوں گے
انشاء اللہ ہم جلد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم
ٹی 20 ورلڈکپ کے آخری میچ کے بعد دونوں کی جانب سے اعلان متوقع
اس دن کا مقصد خانہ کعبہ میں طواف کے سلسلے کو جاری رکھنا ہے
کبری خان نے اپنے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ سنادیا
الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
ڈاکٹرز کی گرفتاری کا حکم مریم نواز نے دیا تھا
پولیس نے چھینے جانے والا ٹرک لاوارث حالت میں برآمد کرلیا ۔
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان
امریکا اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی نظر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
یہ انوکھا واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی اپنی شادی کے اگلے روز ہی شوہر سے خلع حاصل کرنے کے لیے عدالت پہنچ گئی
وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں۔
یہ تاریخیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو نسک اور توکلنا ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کر کے آنا چاہتے ہیں
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔
اگلا ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان ممالک سمیت 12 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔
عید تعطیلات میں سروس جاری رکھنے کی تصدیق ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل نے کی اور بتایا کہ بی آر ٹی پشاور کی سروس عید پر فعال رہے گی۔
ٹیم کا آئرلینڈ کے خلاف میچ باقی ہے اگر قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بھی فتح حاصل کرلے، تب بھی سپر ایٹ میں کوالیفائی کیلئے امریکا کی آئرلینڈ سے شکست پر انحصار کرے گی۔